شیخ فاؤنڈیشن سیکرٹیریٹ میں برادری کی غریب اور مستحق خواتین کے لیے لگائے جانے والے ہفتہ وار فری میڈیکل کیمپ میں گائناکالوجسٹ لیڈی ڈاکٹر خواتین اور بچوں کا چیک اپ کر رہی ہیں اور اُنہیں شیخ فاؤنڈیشن کی طرف سے مفت ادویات فراہم کر رہی ہیں ۔ Posted on December 20, 2021December 20, 2021 by shadmin