shadmin

شیخ فاؤنڈیشن کے مستحق اور ضرورت مند ممبران کو ان کی بچیوں کی شادیون کے لیے فرنیچر دیے جا رہے ہیں شیخ فاؤنڈیشن اب تک1100 خاندانوں کی بچیوں کی شادیون پر جہیز کی مد میں انکی امداد کرچکی ہے

shadmin

شیخ فاؤنڈیشن کےمستحق و ضرورتمند ممبران کےدرمیان موٹر سائیکل سکیم کے تحت بلا سود آسان اقساط پرہنڈا 70 سی سی موٹر سائیکلیں تقسیم کی جا رہی ہیں۔

shadmin
shadmin

رمضان المبادک 2021 ميں شيخ فاؤنڈيشن کے مستحق ممبراں کے درميان 5000 راشن پارسلذر اود 10000 زنانہ وہ مردانہ سوٹوں کی تقسيم کی گۂی ۔ اس کے علاوہ دو ھذرار بيوہ و مطلقہ خواتين ،عمر رسيدہ ممبران، معذور اور بيمار مستحق افراد کے درميان 2000 رپے فی کس کے حساب سے عيدی بھی دی گئ۔

shadmin