شیخ فاؤنڈیشن کےمستحق و ضرورتمند ممبران کےدرمیان خالد فاروق شیخ صاحب،چئیرمین مائیکروفنانس کمیٹی بلا سود کارباری قرضہ جات کے چیک تقسیم رہے ہیں۔

شیخ فاؤنڈیشن مینجمنٹ کونسل کے اجلاس میں ڈویژن کمشنر جناب ثاقب منان صاحب نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ اُنہوں نے مستحق برادری کے لیے شیخ فاؤنڈیشن کے جذبہ کو خوب سراہا۔ شیخ فاؤنڈیشن کے صدر جناب میاں محمد ادریس صاحب اور دیگر مینجمنٹ کونسل ممبران نے کمشنر صاحب کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کی۔

شیخ فاؤنڈیشن سیکرٹیریٹ میں برادری کی غریب اور مستحق خواتین کے لیے لگائے جانے والے ہفتہ وار فری میڈیکل کیمپ میں گائناکالوجسٹ لیڈی ڈاکٹر خواتین اور بچوں کا چیک اپ کر رہی ہیں اور اُنہیں شیخ فاؤنڈیشن کی طرف سے مفت ادویات فراہم کر رہی ہیں ۔

شیخ فاؤنڈیشن کے مستحق اور ضرورت مند ممبران کو ان کی بچیوں کی شادیوں کے لیے فرنیچر دیے جا رہے ہیں

شیخ فاؤنڈیشن کے مستحق اور ضرورت مند ممبران کو ان کی بچیوں کی شادیون کے لیے فرنیچر دیے جا رہے ہیں
شیخ فاؤنڈیشن اب تک1100 خاندانوں کی بچیوں کی شادیون پر جہیز کی مد میں انکی امداد کرچکی ہے

شیخ فاؤنڈیشن کےمستحق و ضرورتمند ممبران کےدرمیان موٹر سائیکل سکیم کے تحت بلا سود آسان اقساط پرہنڈا 70 سی سی موٹر سائیکلیں تقسیم کی جا رہی ہیں۔

شیخ فاؤنڈیشن کےمستحق و ضرورتمند ممبران کےدرمیان موٹر سائیکل سکیم کے تحت بلا سود آسان اقساط پرہنڈا 70 سی سی موٹر سائیکلیں تقسیم کی جا رہی ہیں۔

شیخ فاؤنڈیشن کےمستحق و ضرورتمند ممبران کےدرمیان بلا سود کارباری قرضہ جات کے چیک تقسیم کیئے جا رہے ہیں۔ شیخ فاؤنڈیشن کی جانب سے برادری کے1020خاندانوں کے درمیان تقریباً 5کروڑ روپے کے بلاسود کاروباری قرض تقسیم کیئے جا چکے ہیں اور تمام قرضہ دار اپنے اپنے کاروبار کو بہتر بنا کر اپنے خاندان کی پہلے سے اچھی کفالت کر رہے ہیں ۔

شیخ فاؤنڈیشن کے مستحق و ضرورتمند ممبران کو مختلف اشیاء مثلاً ویل چیئر، سلائی مشین، سنگر مشین، پنکھے ، استری ، واشنگ مشین وغیرہ تقسیم کئے جا رہے ہیں

شیخ فاؤنڈیشن کے مستحق و ضرورتمند ممبران کو مختلف اشیاء مثلاً ویل چیئر، سلائی مشین، سنگرمشین، پنکھے ، استری ، واشنگ مشین وغیرہ تقسیم کئے جا رہے ہیں

رمضان المبادک 2021

رمضان المبادک 2021 ميں شيخ فاؤنڈيشن کے مستحق ممبراں کے درميان 5000 راشن پارسلذر اود 10000 زنانہ وہ مردانہ سوٹوں کی تقسيم کی گۂی ۔ اس کے علاوہ دو ھذرار بيوہ و مطلقہ خواتين ،عمر رسيدہ ممبران، معذور اور بيمار مستحق افراد کے درميان 2000 رپے فی کس کے حساب سے عيدی بھی دی گئ۔