![]() |
Chairman Mr. Rizwan Ashraf M/s. M. A. Textiles (Pvt.) Ltd, Street # 26, Wahid Park, Abdullahpur, Faisalabad. Phone 041-8543247, 8543347 |
![]() |
Vice Chairman Mr. Suhail Bin Rasheed M/s. Arafat Textile Indstries 7-A- People Colony, Near Dee Motors, Faisalabad. Phone: 041-8714096 Mobile: + 92-300-8651189 |
قائمہ کمیٹی برائے قرضہ جات [ بلاسُود]
:بنیادی مقاصد
شیخ برادری کے کمزور اور مُستحق افراد کو چھوٹے پیمانے پر کاروبار کے لیے بروقت قرضِ فراہم کرنا
مُختلف قِسم کے کاروبار کے لیے مُفید مشورے دینا
شیخ فاؤنڈیشن نے برادری کے غریب افراد کے لیے چھوٹے ، آسان اور بِلا سُود کاروباری قرضوں کے اجراء کا سلسلہ بھی شروع کیا ہوا ہے۔ جس کے تحت اب تک 559 ممبران کو مُبلغ -/22,452,000 روپے کے قرضے جاری کیے جا چکے ہیں اور اس میں سے اب تک -/17,266,963 روپے کے قرضوں کی واپسی ہو چکی ہے۔


