Healthcare/Marriage/Financial Assistance

Chairman
Haji Abdul Rashid Sheikh
M/s. Arafat Chemicals Corporation (Pvt) Ltd,
7-A, Peoples Colony,
Faisalabad-38000.
Tel: 041-8710795 / 8710036
Fax: 041-8737070
Vice Chairman
Haji Akbar Ali Mujahid
M/s. Shama Exports (Pvt) Ltd,
3-KM, Jaranwala Road, Khurrianwala,
Faisalabad-38000.
Tel. # 041-4360927, 041-4361503
Cell # +92-300/321-8662859

:بنیادی مقاصد
شیخ برادری کی حفظانِ صحت کے لیئے مختلف ڈسپنسریوں ، ہسپتالوں اور مراکز سے رابطہ
شیخ برادری کے زیرِ انتظام کلینکس اور ڈسپنسریوں کا قیام
انٹرنیشنل اداروں سے رابطے کرنا /اور نیشنل NGOs حفظانِ صحت کی بہتر سہولیات کے لیے مختلف
حفظانِ صحت کے مراکز میں ایمبولینس سروس کا انتظام اور موبائل میڈیکل کیمپس کا اہتمام کرنا
لاوارث اور یتیم بچوں کے لئے ایس او ایس کی طرز پر ویلجز اور بوڑھوں کے لیے سنئیر سٹیزن ہوم کا قیام

:تفصیل اخراجات – حِفظانِ صحت
شیخ برادری کے کل 1140 مریضوں کو مُفت علاج معالجہ کی سہولت فراہم کی گئی۔ جس پر -/2,421,950 ( چوبیس لاکھہ اکیس ہزار نو سو پچاس) روپے کے لگ بھگ خرچہ آیا۔ اس کا خلاصہ مندرجہ ذیل ہے:۔

خرچہ کی رقم
خرچہ کی مد
 1,595,950/- ادویات
 250,000/- ڈیلیوری کیسز
 240,000/- Hospitalization
 200,000/- چیک اپ
 100,000/- لیبارٹری ٹیسٹ
 36,000/- معذوری کے آلات
 2,421,950/- :کل رقم

شیخ فاءونڈیشن کے مستحق اور غریب مریضوں کا مندرجہ ذیل ہسپتالوں میں باقاعدگی سے علاج کیاجاتا ہے:۔
عزیز فاطمہ ہسپتال (ستارہ گروپ)
مدینہ ٹیچنگ ہسپتال (مدینہ گروپ، کسان گھی ، میاں محمد حنیف صاحب)
ثریا مجید ٹرسٹ ہسپتال (حاجی صدیق صاحب، ادریس صاحب-سدھےشیخ)

ہیلتھ کئیر کمیٹی مستحق مریضوں کو ان ہسپتالوں کو ریفر کرتی ہے جہاں پر ان کا MRI,CT SCAN,X-RAY ضرورت کے مطابق علاج کیا جاتا ہے اور اگر اور لیبارٹری ٹیسٹ وغیرہ کی ضرورت ہو تو وہ بھی کئے جاتے ہیں ۔اور جون 2016 سے اب تک سینکڑوں مریضوں کا علاج کیا گیا ہے۔

تفصیل اخراجات – مالی اِمداد
مالی امداد کی مد میں اب تک شیخ برادری کے کل 52 ممبران کو مختلف نوعیت کی مالی اِمداد فراہم کی جا چکی ہے
جس پر تقریبا چار لاکھ اڑتالیس ہزار ( 448,515 ) روپے خرچ ہو چکے ہیں۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے

خرچہ کی رقم خرچہ کی مد
 145,955/- کاروبار
 64,000/- کرایہ مکان
 60,660/- عید شاپنگ
 54,500/- مالی امداد
 35,600/- متفرق
 30,000/- قرضہ کی ادائیگی
 57,800/- سلائی مشین
 448,515/- :کل رقم

تفصیل اخراجات – بچیوں کی شادیاں
شیخ فاؤنڈیشن نے اب تک 631 غریب ، ناداراور مستحق ممبران کی بچیوں کی شادیوں کی مد میں تقریباً تین کروڑ روپے صرف کئے۔ یہ روپے جہیز کی ضروری اشیاء مثلاً فرنیچر و دیگر ضروری گھریلو سامان کی خریداری کے سلسلہ میں یا باراتیوں کے لئے کھانے کے انتظامات کے سلسلہ میں صرف کئے گئے ہیں۔