Standing Committee Education

Chairman
Mian Javed Iqbal
M/s. Sitara Energy Limited,
4th Floor, Sitara Tower,
Bilal Square, Civil Lines, Faisalabd.
Ph: 041-2644069-70
Mob:0300-8654542
Vice Chairman
Muhammad Arshad Achi
M/s. Al-Hamra Fabrics (Pvt) Limited.
Opposite Azhar Corporation,
Sargodha Road, Faisalabad.
Ph: 041-8869594
Mob: 0335-6566888

:بنیادی مقاصد
شیخ برادری کے ذہین طلباء اور طالبات کے لیے اندرونِ ملک اور بیرونِ ملک اعلیٰ تعلیم کا انتطام نوجوانوں کو سائنس، میڈیکل اور کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی طرف مائل اور راغب کرنا شیخ فاؤنڈیشن کے طلباء اور طالبات کے لیے فنی تعلیم اور سکولوں کا قیام نوجوان طلباء اور طالبات کے لیے وظائف اور گورنمٹ اور پرائیوٹ تعلیمی اور فنی اداروں میں داخلے شیخ برادری کے ابھرتے ہوئے نوجوانوں میں جذبہء قیادت ابھارنا اور تعلیم و تربیت کا انتظام نوجوانوں کے لیے روزگار کے بہتر موقع تلاش کرنا اور اس کے حصول کے لیے مدد کرنا

:قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کی کارکردگی
اس قائمہ کمیٹی کی وساطت اور شیخ فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے شیخ برادری کے 972 غریب اور مستحق خاندانوں کے 2062 بچے مختلف سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں مختلف کلاسز میں ماہانہ اور سالانہ تعلیمی وظائف حاصل کر رہے ہیں۔ جنوری 2008 سے اب تک مبلغ -/44,068,356 روپے دیئے۔